WA Group Links - Categories: Business - 𝑺𝑹 𝑪𝑶𝑳𝑳𝑬𝑪𝑻𝑰𝑶 - *جو لوگ موبائل میموری فل ھونے کی وجہ سے گروپ لیفٹ کر دیتے ہیں یا چھوڑ جاتے ہیں*
????وہ یہ سیٹنگ کر لیں گروپ چھوڑنے کی ضرورت نہیں پڑے گی انشاءاللہ
موبائل میموری محفوظ رکھنے کا طریقہ
???? جب ہم کسی واٹس ایپ گروپ میں شامل ہوتے ہیں تو ایمیجز اور ویڈیوز ساری ہماری گیرلی میں چلی جاتی ہیں جسکی وجہ سے موبائل کے اسٹوریج کا بڑا مسئلہ ہوتا ہے
اور ہم گروپ لیفٹ کر دیتے ہیں
???????? مسئلے کا حل????????
???? گروپ"Group Name" کو اوپن کریں اور اس کےنیچے تین آپشنز ہیں:
????( پہلا) میوٹ نوٹیفیکیشن
????( دوسرا) کسٹم نوٹیفکیشن
????( تیسرا) میڈیا ویزیبیلیٹی
"Media visibility"
????ان میں سے تیسرا اپشن "میڈیا ویزیبیلیٹی" کو سیلیکٹ کریں
پھر No اپشن کو سیلیکٹ کریں
اب ایمیجز اور ویڈیوز آپ کے موبائل میں سیو نہیں ہوں گے مگر واٹس ایپ گروپس میں آپ دیکھ سکتے ہیں۔
*نوٹ*
یاد رہے کہ پہلا آپشن میوٹ نوٹیفیکیشن کو بھی سلیکٹ کر کے الویس Always کے بعد ok سلیکٹ کردیں
جزاک اللہ
𝑺𝑹 𝑪𝑶𝑳𝑳𝑬𝑪𝑻𝑰𝑶 *جو لوگ موبائل میموری فل ھونے کی وجہ سے گروپ لیفٹ کر دیتے ہیں یا چھوڑ جاتے ہیں*