WA Group Links - Categories: Pakistan - Free Marriage group - شادی فارم السلام علیکم امید کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے کرم سے آپ سب خریت سے ہو ں گے۔ میرا نام ساجد ہے اور میں جس پلیٹ فارم سے کام کر رہا ہوں اُس کانام ہے میرج سنٹر۔ محھے تقریباً ایک سال ہو چکا ہے یہ کام کرتے ہوئے۔ میرا سارا کام آنلائن سسٹم ہوتا ہے۔ آج تک تقریباً 1200 فیملیز میرا آنلائن فارم فل کر چکے ہیں جن کی تفصیل نیچے دی گئی ہے۔ میں میچ میکر نہیں ہوں میں ایک رفاہی ورکر کے طور پے کام کر رہا ہوں میری صرف رجسٹریشن فیس ہوتی ہے اس کے علاوہ میری کوئی فیس نہیں ہے اگر وہ بھی کوئی نہیں دے سکتا تو میں اُس سے نہیں لیتا رجسٹریشن فیس اس لیے رکھی گئی ہے تاکہ جو سنجیدہ ہوں گے وہی مجھ سے رابطہ کریں۔ آپ سب سے میری ریکوسٹ ہے کہ رشتے کے معاملہ میں آپ سنجیدہ ہوں اور میرا ساتھ دیا کریں جو شادی کے لیے میں پرپوزل سینڈ کرتا ہوں تو اگر آپ کو وہ پسند ہے تو مجھ سے فورًا رابطہ کریں تاکہ میں آپ کا فارم ان فیملی کو سینڈ کر سکوں۔ رشتوں کے سلسلے میں لوگ اتنے پریشان ہیں میں بیان نہیں کر سکتا۔ اور اس سلسلے میں مجھے آپ کے تعاون کی بھر پور ضرورت ہے۔ آپ نے کرنا کیا ہے اگر آپ نے میرا آنلائن فارم فل نہیں کیا سب سے پہلے وہ فارم فل کرنا ہو گا فارم صرف ایک دفعہ ہی فل کرنا ہوتا ہے بار بار فل نہیں کرنا اگر کسی نے ایک دفعہ فل کر لیا ہے تو دوبارہ اُسے فل کرنے کی ضرورت نہیں۔ فارم کا لنک گروپ میں سینڈ کر دیا جائے گا۔ دوسرا جو شادی کے لیے پرپوزل آپ کو پسند ہو تو اُس کا فارم نمبر سب سے اُوپر لکھا گیا ہے وہ بتانا ہے یہ سکرین شارٹ واٹس ایپ کرنا ہوں گا۔ تیسرا جو فارم آپ کا میرے پاس ہو گا میں اس کو آپ کے نام، نمبر کے بغیر اس کو فیملی گروپ میں سینڈ کروں گااور جس نے اس کو شادی کے لیے پسند کیا تو اُس کے بارے آپ کو آگاہ کروں گا۔ امید کرتا ہوں آپ کو میری ان سب باتوں کے بارے آگاہی ہو گئی ہے مجھے اللہ تعالیٰ اس پے عمل کرنے کی ہدایت دے۔ آمین۔ اللہ تعالی ٰ ہم سب کی مشکلیں دور فرمائیں اگر میرے کسی بھائی کو ان میں سے کوئی بات اچھی نہ لگی ہو تو اُس کے لیے معذرت

Add your own group in this site.



Free Marriage group
شادی فارم السلام علیکم امید کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے کرم سے آپ سب خریت سے ہو ں گے۔ میرا نام ساجد ہے اور میں جس پلیٹ فارم سے کام کر رہا ہوں اُس کانام ہے میرج سنٹر۔ محھے تقریباً ایک سال ہو چکا ہے یہ کام کرتے ہوئے۔ میرا سارا کام آنلائن سسٹم ہوتا ہے۔ آج تک تقریباً 1200 فیملیز میرا آنلائن فارم فل کر چکے ہیں جن کی تفصیل نیچے دی گئی ہے۔ میں میچ میکر نہیں ہوں میں ایک رفاہی ورکر کے طور پے کام کر رہا ہوں میری صرف رجسٹریشن فیس ہوتی ہے اس کے علاوہ میری کوئی فیس نہیں ہے اگر وہ بھی کوئی نہیں دے سکتا تو میں اُس سے نہیں لیتا رجسٹریشن فیس اس لیے رکھی گئی ہے تاکہ جو سنجیدہ ہوں گے وہی مجھ سے رابطہ کریں۔ آپ سب سے میری ریکوسٹ ہے کہ رشتے کے معاملہ میں آپ سنجیدہ ہوں اور میرا ساتھ دیا کریں جو شادی کے لیے میں پرپوزل سینڈ کرتا ہوں تو اگر آپ کو وہ پسند ہے تو مجھ سے فورًا رابطہ کریں تاکہ میں آپ کا فارم ان فیملی کو سینڈ کر سکوں۔ رشتوں کے سلسلے میں لوگ اتنے پریشان ہیں میں بیان نہیں کر سکتا۔ اور اس سلسلے میں مجھے آپ کے تعاون کی بھر پور ضرورت ہے۔ آپ نے کرنا کیا ہے اگر آپ نے میرا آنلائن فارم فل نہیں کیا سب سے پہلے وہ فارم فل کرنا ہو گا فارم صرف ایک دفعہ ہی فل کرنا ہوتا ہے بار بار فل نہیں کرنا اگر کسی نے ایک دفعہ فل کر لیا ہے تو دوبارہ اُسے فل کرنے کی ضرورت نہیں۔ فارم کا لنک گروپ میں سینڈ کر دیا جائے گا۔ دوسرا جو شادی کے لیے پرپوزل آپ کو پسند ہو تو اُس کا فارم نمبر سب سے اُوپر لکھا گیا ہے وہ بتانا ہے یہ سکرین شارٹ واٹس ایپ کرنا ہوں گا۔ تیسرا جو فارم آپ کا میرے پاس ہو گا میں اس کو آپ کے نام، نمبر کے بغیر اس کو فیملی گروپ میں سینڈ کروں گااور جس نے اس کو شادی کے لیے پسند کیا تو اُس کے بارے آپ کو آگاہ کروں گا۔ امید کرتا ہوں آپ کو میری ان سب باتوں کے بارے آگاہی ہو گئی ہے مجھے اللہ تعالیٰ اس پے عمل کرنے کی ہدایت دے۔ آمین۔ اللہ تعالی ٰ ہم سب کی مشکلیں دور فرمائیں اگر میرے کسی بھائی کو ان میں سے کوئی بات اچھی نہ لگی ہو تو اُس کے لیے معذرت

Click Here to - join this Group

Group Details
Views : 86
Clicks : 59
Categories : Pakistan
Click Here to - join this Group

More Groups in Pakistan