WA Group Links - Categories: Education - ❤️🍃📗 نان سٹاپ ال - _بسم اللہ الرحمن االرحیم_ _*"لا الہ الا اللہ" معنی و مطلب اور مقام و فضیلت*_ _لا الہ میں لا لائے نفی جنس ہے اور الہ اس کا اسم ہے اور خبر مخذوف ہے ،یعنی لا الہ حق (نہیں ہے کوئی معبود برحق)الا اللہ(مگر اللہ)یہ خبر (حق)سے استثناء ہے۔الہ کے معنی ہیں،وہ ذات جس کی عبادت میں دل و ارفتہ ہو ۔یعنی اس کی طرف دل مائل ہوں اور حصول نفع یا دفع ضر کے لئے اسی کی طرف رجوع اور رغبت کریں۔یہ کلمہ اثبات اور نفی دو چیزوں کا مجموعہ ہے۔تمام مخلوقات سے الوہیت کی نفی اور اللہ کے لئے الوہیت کا اثبات۔یعنی اللہ تعالیٰ ہی معبود برحق ہےاور اس کے سوا ،مشرکین نے جتنے بھی معبود بنا رکھے ہیں سب باطل ہیں۔_ _*????➰ذَٰلِكَ بِأَنَّ ٱللَّهَ هُوَ ٱلْحَقُّ وَأَنَّ مَا يَدْعُونَ مِن دُونِهِۦ هُوَ ٱلْبَٰطِلُ وَأَنَّ ٱللَّهَ هُوَ ٱلْعَلِىُّ ٱلْكَبِيرُ ﴿62﴾????ترجمعہ:???? یہ اس لیے کہ حق الله ہی کی ہستی ہے اور جنہیں اس کے سوا پکارتے ہیں وہ باطل ہیں اور بے شک الله ہی بلند مرتبہ بڑائی والا ہے (سورہ الحج،آیت 62)➰????*_

Add your own group in this site.



❤️🍃📗 نان سٹاپ ال
_بسم اللہ الرحمن االرحیم_ _*"لا الہ الا اللہ" معنی و مطلب اور مقام و فضیلت*_ _لا الہ میں لا لائے نفی جنس ہے اور الہ اس کا اسم ہے اور خبر مخذوف ہے ،یعنی لا الہ حق (نہیں ہے کوئی معبود برحق)الا اللہ(مگر اللہ)یہ خبر (حق)سے استثناء ہے۔الہ کے معنی ہیں،وہ ذات جس کی عبادت میں دل و ارفتہ ہو ۔یعنی اس کی طرف دل مائل ہوں اور حصول نفع یا دفع ضر کے لئے اسی کی طرف رجوع اور رغبت کریں۔یہ کلمہ اثبات اور نفی دو چیزوں کا مجموعہ ہے۔تمام مخلوقات سے الوہیت کی نفی اور اللہ کے لئے الوہیت کا اثبات۔یعنی اللہ تعالیٰ ہی معبود برحق ہےاور اس کے سوا ،مشرکین نے جتنے بھی معبود بنا رکھے ہیں سب باطل ہیں۔_ _*????➰ذَٰلِكَ بِأَنَّ ٱللَّهَ هُوَ ٱلْحَقُّ وَأَنَّ مَا يَدْعُونَ مِن دُونِهِۦ هُوَ ٱلْبَٰطِلُ وَأَنَّ ٱللَّهَ هُوَ ٱلْعَلِىُّ ٱلْكَبِيرُ ﴿62﴾????ترجمعہ:???? یہ اس لیے کہ حق الله ہی کی ہستی ہے اور جنہیں اس کے سوا پکارتے ہیں وہ باطل ہیں اور بے شک الله ہی بلند مرتبہ بڑائی والا ہے (سورہ الحج،آیت 62)➰????*_

Click Here to - join this Group

Group Details
Views : 77
Clicks : 54
Categories : Education
Click Here to - join this Group

More Groups in Education