WA Group Links - Categories: Online Earning - 🤍🕋عقیدہ توحید🕋 - ✨القرآن✨
اَلَا لِلّٰهِ الدِّيۡنُ الۡخَالِصُ ؕ وَالَّذِيۡنَ اتَّخَذُوۡا مِنۡ دُوۡنِهٖۤ اَوۡلِيَآءَ ۘ مَا نَعۡبُدُهُمۡ اِلَّا لِيُقَرِّبُوۡنَاۤ اِلَى اللّٰهِ زُلۡفٰى ؕ اِنَّ اللّٰهَ يَحۡكُمُ بَيۡنَهُمۡ فِىۡ مَا هُمۡ فِيۡهِ يَخۡتَلِفُوۡنَ ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا يَهۡدِىۡ مَنۡ هُوَ كٰذِبٌ كَفَّارٌ۞ (سورہ الزمر:3)
???? خبردار ! دین (میں) خالص (بندگی) صرف اللہ ہی کا حق ہے اور جن لوگوں نے اس کے سوا اولیاء بنا رکھے ہیں (اور کہتے ہیں) ہم ان کی عبادت صرف اس لیے کرتے ہیں کہ یہ (بزرگ) ہمیں اللہ سے قریب کردیں۔ بیشک ﷲ اُن کے درمیان اس چیز کا فیصلہ فرما دے گا جس میں وہ اختلاف کرتے ہیں۔ بیشک اللہ تعالیٰ کسی ایسے شخص کو ہدایت نہیں دیتا جو جھوٹا اور ناشکرا ہو۔
✨القرآن الکریم✨
وَمَا يُؤۡمِنُ اَكۡثَرُهُمۡ بِاللّٰهِ اِلَّا وَهُمۡ مُّشۡرِكُوۡنَ۞ (سورہ يوسف:106)
???? اور ان میں سے اکثر ایسے ہیں جو اللہ پر ایمان لاتے ہیں مگر (ساتھ ہی ساتھ) شرک بھی کرتے رہتے ہیں۔
????شرک سے خود کو بچاؤ????
اللّٰہ تعالیٰ قرآن میں فرماتا ہے!
(سورہ النساء آیت نمبر:116)
???? بلاشبہ اللہ تعالیٰ اس کو نہیں بخشے گا کہ اس کے ساتھ شرک کیا جائے اور اس کے علاوہ جس کے لیے چاہے گا وہ بخش دے گا اور جس نے اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرایا وہ تو گمراہی میں بہت دور نکل گیا۔
⬇️ ایک اور آیت میں فرمایا:
(سورہ المائدہ آیت نمبر: 72)
???? جس نے اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرایا اُس پر اللہ نے جنت حرام کر دی اور اُس کا ٹھکانا جہنم ہے اور ایسے ظالموں کا کوئی مدد گار نہیں۔
????واٹس ایپ مسنجر استعمال کرنے والے گروپ ممبرز group info میں جائیں وہاں آپ کو Add participants کا آپشن ملیں گا اس پر کلیک کر کے آپ اپنی مرضی سے اپنے کسی بھی کونٹیکٹ کو ثواب اور آپنے دوست احباب کی اصلاح کی نیت سے ان کو گروپ میں ایڈ کریں شکریہ????
اس گروپ میں آپ کو یہ سب ملے گا????????
تلاوتِ قرآن مجید????
احادیث????
علماءحق کے بیانات????️
اسلامی تحریر????
اسلامی ویڈیوز????
اسلامی سٹیکر????
✍????رائٹس بائے اڈمن
????محمد طلحہ????
شرک و بدعت کے خلاف جہاد⚔️
🤍🕋عقیدہ توحید🕋 ✨القرآن✨