WA Group Links - Categories: News - حیدری VS خیبری✓غز - غزہ آج کا کربلا ہے۔وہاں فلسطین اور اسرائیل نہیں بلکہ اسلام اور دشمنانِ اسلام آمنے سامنے ہیں،جب اسلام کے خلاف یہود،ہنود اور نصاریٰ ایک ہو سکتے ہیں تو مسلمان کیوں نہیں کہ جن سب کو ایک رسی (عروۃ الوثقی) تھامنے کا حکم ہے۔ اسی یکجہتی و شعور کی بیداری کی خاطر یہ گروپ ہے اور کوئی لالچ نہیں۔ ایمان کے تین درجے ہیں: ???? *ہاتھ سے ظلم کو روکنا* ???? *زبان سے ظلم کے خلاف بولنا* 3️⃣ *دل سے بیزار ہونا اور برا جاننا* یہ گروپ آخری دو درجوں کو پانے کے لیے ہے۔ *جو مسلمان مظلوم کو دیکھ کر منہ موڑ لے وہ ایمان کے لحاظ سے دھوکے میں ہے۔ اسی طرح وہ ہے جو ان مظلومین کی خبر تک سننے کو گوارہ نہ کرے* خدائے عالمین مسلمین کو جلد نصرت و فتح عطا فرمائے،آمین ربنا

Add your own group in this site.



حیدری VS خیبری✓غز
غزہ آج کا کربلا ہے۔وہاں فلسطین اور اسرائیل نہیں بلکہ اسلام اور دشمنانِ اسلام آمنے سامنے ہیں،جب اسلام کے خلاف یہود،ہنود اور نصاریٰ ایک ہو سکتے ہیں تو مسلمان کیوں نہیں کہ جن سب کو ایک رسی (عروۃ الوثقی) تھامنے کا حکم ہے۔ اسی یکجہتی و شعور کی بیداری کی خاطر یہ گروپ ہے اور کوئی لالچ نہیں۔ ایمان کے تین درجے ہیں: ???? *ہاتھ سے ظلم کو روکنا* ???? *زبان سے ظلم کے خلاف بولنا* 3️⃣ *دل سے بیزار ہونا اور برا جاننا* یہ گروپ آخری دو درجوں کو پانے کے لیے ہے۔ *جو مسلمان مظلوم کو دیکھ کر منہ موڑ لے وہ ایمان کے لحاظ سے دھوکے میں ہے۔ اسی طرح وہ ہے جو ان مظلومین کی خبر تک سننے کو گوارہ نہ کرے* خدائے عالمین مسلمین کو جلد نصرت و فتح عطا فرمائے،آمین ربنا

Click Here to - join this Group

Group Details
Views : 44
Clicks : 17
Categories : News
Click Here to - join this Group

More Groups in News