WA Group Links - Categories: Education - 𝐋𝐢𝐟𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐠𝐢𝐧 - اسلام علیکم دوستو! "Life Changing Words" گروپ بنانے کا مقصد ہے کہ اس گروپ میں سبق آموز تحریریں، ویڈیوز ،شیئر کی جائیں گی ۔ تاکہ عصرِ حاضر کی اصلیت اور اسکے اثرات و عواقب سے آگہی پاکر اپنے ایمان و عمل کی حفاظت کا سامان کرسکیں۔ , نوٹ: اس گروپ میں کسی کو کسی قسم کی بے ہودہ ، تخریب کاری کے الفاظ ۔ گالم گلوج ۔ نفرت آمیز الفاظ ۔اور دل آزاری اور ترقہ وارانہ وغیرہ جیسی پوسٹ کرنے کی اجازت بلکل بھی نہیں ہے ۔۔ اس کے علاوہ میری پوسٹس یاد دہانی ہیں لیکن میں کسی بھی شکل میں متقی ہونے کا دعویٰ نہیں کرتا۔ میں دوسروں سے زیادہ گنہگار ہوں ????، اور مجھے میں دور کرنے کے لیے بہت سی خامیاں ہیں، لیکن ان میں سے کوئی بھی مجھے دوسروں کو اللہ کا پیغام یاد دلانے اور اسلام کی تعلیمات کو پھیلانے سے نہیں روک سکتا۔ میری پوسٹس سب سے پہلے اپنے لیے اور پھر دوسروں کے لیے یاددہانی ہوتی ہیں ، والسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ

Add your own group in this site.



𝐋𝐢𝐟𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐠𝐢𝐧
اسلام علیکم دوستو! "Life Changing Words" گروپ بنانے کا مقصد ہے کہ اس گروپ میں سبق آموز تحریریں، ویڈیوز ،شیئر کی جائیں گی ۔ تاکہ عصرِ حاضر کی اصلیت اور اسکے اثرات و عواقب سے آگہی پاکر اپنے ایمان و عمل کی حفاظت کا سامان کرسکیں۔ , نوٹ: اس گروپ میں کسی کو کسی قسم کی بے ہودہ ، تخریب کاری کے الفاظ ۔ گالم گلوج ۔ نفرت آمیز الفاظ ۔اور دل آزاری اور ترقہ وارانہ وغیرہ جیسی پوسٹ کرنے کی اجازت بلکل بھی نہیں ہے ۔۔ اس کے علاوہ میری پوسٹس یاد دہانی ہیں لیکن میں کسی بھی شکل میں متقی ہونے کا دعویٰ نہیں کرتا۔ میں دوسروں سے زیادہ گنہگار ہوں ????، اور مجھے میں دور کرنے کے لیے بہت سی خامیاں ہیں، لیکن ان میں سے کوئی بھی مجھے دوسروں کو اللہ کا پیغام یاد دلانے اور اسلام کی تعلیمات کو پھیلانے سے نہیں روک سکتا۔ میری پوسٹس سب سے پہلے اپنے لیے اور پھر دوسروں کے لیے یاددہانی ہوتی ہیں ، والسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ

Click Here to - join this Group

Group Details
Views : 22
Clicks : 13
Categories : Education
Click Here to - join this Group

More Groups in Education