WA Group Links - Categories: Political - PTI Tigers.🇵🇰 - السلام و علیکم! ذرا چند رولز گروپ اور آپ کی بہتری کے لیے ذیل میں درج ہیں، ملاحظہ فرمائیں۔۔???????????????? 1- اگر گروپ میں ایک ممبر بھی ایکٹو ہوگا تو اپڈیٹس ریگولر ملیں گی۔ 2- گروپ میں تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کا کارکن آسکتا ہے اور آزادی رائے کا حق رکھتا ہے۔ 3- گروپ میں تمام خبریں بھیجی جائیں گی البتہ سیاسی اور کرکٹ کی خبروں پر زیادہ توجہ دی جائے گی۔ 4-گروپ میں کسی قسم کے لنک کی اجازت نہ ہوگی اور نہ ہی کسی بھی چیز کی ایڈورٹائزمنٹ کی اجازت ہوگی۔ 5- ہم کسی بھی ممبر کو کسی بھی ادارے پر تنقید پر سپورٹ نہیں کریں گے۔ ہر ممبر آزادی رائے کا حق رکھتا ہے اور اس کی رائے سے کسی بھی ایڈمن کا کوئی تعلق نہ ہوگا۔ 6- اگر کوئی ممبر سیاسی و دوسری بحث کے دوران گالم گلوج تک پہنچ جاتا ہے یہاں تک کہ بات قانونی کارروائی تک پہنچتی ہے تو وہ خود اس کا ذمہ دار ہوگا۔۔ کسی بھی ایڈمن کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔ 7- اراکین کے درمیان احترام اور شائستہ رابطے کی اہمیت پر زور دیا جاتا ہے۔ 8- اراکین کو ذاتی حملوں یا جارحانہ زبان کا سہارا لیے بغیر اپنی رائے کا اظہار کرنا ہوگا۔ 9- اراکین کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے کہ وہ معلومات کو گروپ میں شیئر کرنے سے پہلے حقائق کی جانچ کریں۔ غلط معلومات اور جعلی خبریں گروپ گروپ کے لیے نقصان دہ ہو سکتی ہیں اور اسی لیے منع ہیں۔ 10- اگرچہ سیاسی اور کرکٹ کی خبریں بنیادی توجہ کا مرکز ہیں، اراکین کو ہدائت کی جاتی ہے کہ وہ ان مضامین سے بہت دور ہٹنے سے گریز کریں۔ 11- واضح طور پر بیان کیا جاتا ہے کہ گروپ میں نفرت انگیز میسج، امتیازی سلوک یا تشدد پر اکسانے کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ یہ رویے بات چیت میں خلل ڈال سکتے ہیں اور ایک مخالف ماحول پیدا کر سکتے ہیں۔ 12- سپیم اور دھوکا دہی سے پرہیز لازم ہے۔ گروپ میں اراکین کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے کہ وہ بات چیت میں مناسب لہجہ برقرار رکھیں۔ اگر کوئی میمبر ان رولز کی مکمل طور پر اور مستقل مزاجی کے ساتھ پریوی کرتا ہے تو اس کی حوصلہ افزائی کی جاۓ گی اور اگر کوئی میمبر بار بار ان رولز کی خلاف ورزی کا مر تکب پایا گیا تو فوراً گروپ سے خارج کر دیا جاۓ گا۔

Add your own group in this site.



PTI Tigers.🇵🇰
السلام و علیکم! ذرا چند رولز گروپ اور آپ کی بہتری کے لیے ذیل میں درج ہیں، ملاحظہ فرمائیں۔۔???????????????? 1- اگر گروپ میں ایک ممبر بھی ایکٹو ہوگا تو اپڈیٹس ریگولر ملیں گی۔ 2- گروپ میں تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کا کارکن آسکتا ہے اور آزادی رائے کا حق رکھتا ہے۔ 3- گروپ میں تمام خبریں بھیجی جائیں گی البتہ سیاسی اور کرکٹ کی خبروں پر زیادہ توجہ دی جائے گی۔ 4-گروپ میں کسی قسم کے لنک کی اجازت نہ ہوگی اور نہ ہی کسی بھی چیز کی ایڈورٹائزمنٹ کی اجازت ہوگی۔ 5- ہم کسی بھی ممبر کو کسی بھی ادارے پر تنقید پر سپورٹ نہیں کریں گے۔ ہر ممبر آزادی رائے کا حق رکھتا ہے اور اس کی رائے سے کسی بھی ایڈمن کا کوئی تعلق نہ ہوگا۔ 6- اگر کوئی ممبر سیاسی و دوسری بحث کے دوران گالم گلوج تک پہنچ جاتا ہے یہاں تک کہ بات قانونی کارروائی تک پہنچتی ہے تو وہ خود اس کا ذمہ دار ہوگا۔۔ کسی بھی ایڈمن کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔ 7- اراکین کے درمیان احترام اور شائستہ رابطے کی اہمیت پر زور دیا جاتا ہے۔ 8- اراکین کو ذاتی حملوں یا جارحانہ زبان کا سہارا لیے بغیر اپنی رائے کا اظہار کرنا ہوگا۔ 9- اراکین کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے کہ وہ معلومات کو گروپ میں شیئر کرنے سے پہلے حقائق کی جانچ کریں۔ غلط معلومات اور جعلی خبریں گروپ گروپ کے لیے نقصان دہ ہو سکتی ہیں اور اسی لیے منع ہیں۔ 10- اگرچہ سیاسی اور کرکٹ کی خبریں بنیادی توجہ کا مرکز ہیں، اراکین کو ہدائت کی جاتی ہے کہ وہ ان مضامین سے بہت دور ہٹنے سے گریز کریں۔ 11- واضح طور پر بیان کیا جاتا ہے کہ گروپ میں نفرت انگیز میسج، امتیازی سلوک یا تشدد پر اکسانے کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ یہ رویے بات چیت میں خلل ڈال سکتے ہیں اور ایک مخالف ماحول پیدا کر سکتے ہیں۔ 12- سپیم اور دھوکا دہی سے پرہیز لازم ہے۔ گروپ میں اراکین کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے کہ وہ بات چیت میں مناسب لہجہ برقرار رکھیں۔ اگر کوئی میمبر ان رولز کی مکمل طور پر اور مستقل مزاجی کے ساتھ پریوی کرتا ہے تو اس کی حوصلہ افزائی کی جاۓ گی اور اگر کوئی میمبر بار بار ان رولز کی خلاف ورزی کا مر تکب پایا گیا تو فوراً گروپ سے خارج کر دیا جاۓ گا۔

Click Here to - join this Group

Group Details
Views : 74
Clicks : 48
Categories : Political
Click Here to - join this Group

More Groups in Political