WA Group Links - Categories: Religion - Pyara Islam ❤❤ - اس گروپ کو بنانے کا مقصد یہ ہے کہ ہم آپ کو اچھی اچھی ویڈیو آپ تک پہنچانے رہے اور تا کہ آپ ہر دین اور اسلام کا پتہ چلتا رہے اور ہمارے علم میں اضافہ ہوتا رہے یہ مت بھولیں کہ ہم مسلمان ہیں اور ہمیں دینی باتیں سیکھ کر دوسروں تک پہنچاتے رہے دنیا داری میں مت پڑو اور دولت کے پیچھے مت بھاگو یہ عارضی دنیا ہے ایک دن فنا ہو جانی ہے سب کچھ یہی پر رہے جانا ہے خالی ہاتھ آئے ہیں اور خالی ہی ہاتھ لوٹ جانا ہے آخرت پر ڈگریاں کام نہیں آنا صرف ہمارے اعمال ہی کام آنا ہے جو ہم نے نیک عمل کمائے ہیں ذرا سوچئے کیا ہم نے نیک اعمال کیے ہیں یا نہیں یہ بھی سوچئے کہ ہم ناپ تول میں کمی تو نہیں کر رہے اور کسی کے ساتھ نا انصافی تو نہیں کی یا ہم نے کسی کا دل توڑا ہو *خدا کے ڈر کو اپنے دل میں رکھو* اور ایک بات اور دولت اور جائیداد میں اتنے اندھے مت ہونا کہ آپ خدا کو بھول جائو ۔ بے شک خدا کی پکڑ بہت مضبوط ہے مت بھولیں بہت سی ہیں ابھی آپ کو بہت کچھ بتانا ہے................. یہ میسج آگ شیئر کرتے جائیں اب میں اجازت چاہتا ہوں *اللہ حافظ*

Add your own group in this site.



Pyara Islam ❤❤
اس گروپ کو بنانے کا مقصد یہ ہے کہ ہم آپ کو اچھی اچھی ویڈیو آپ تک پہنچانے رہے اور تا کہ آپ ہر دین اور اسلام کا پتہ چلتا رہے اور ہمارے علم میں اضافہ ہوتا رہے یہ مت بھولیں کہ ہم مسلمان ہیں اور ہمیں دینی باتیں سیکھ کر دوسروں تک پہنچاتے رہے دنیا داری میں مت پڑو اور دولت کے پیچھے مت بھاگو یہ عارضی دنیا ہے ایک دن فنا ہو جانی ہے سب کچھ یہی پر رہے جانا ہے خالی ہاتھ آئے ہیں اور خالی ہی ہاتھ لوٹ جانا ہے آخرت پر ڈگریاں کام نہیں آنا صرف ہمارے اعمال ہی کام آنا ہے جو ہم نے نیک عمل کمائے ہیں ذرا سوچئے کیا ہم نے نیک اعمال کیے ہیں یا نہیں یہ بھی سوچئے کہ ہم ناپ تول میں کمی تو نہیں کر رہے اور کسی کے ساتھ نا انصافی تو نہیں کی یا ہم نے کسی کا دل توڑا ہو *خدا کے ڈر کو اپنے دل میں رکھو* اور ایک بات اور دولت اور جائیداد میں اتنے اندھے مت ہونا کہ آپ خدا کو بھول جائو ۔ بے شک خدا کی پکڑ بہت مضبوط ہے مت بھولیں بہت سی ہیں ابھی آپ کو بہت کچھ بتانا ہے................. یہ میسج آگ شیئر کرتے جائیں اب میں اجازت چاہتا ہوں *اللہ حافظ*

Click Here to - join this Group

Group Details
Views : 17
Clicks : 4
Categories : Religion
Click Here to - join this Group

More Groups in Religion