اللہ سے محبت کا سd گروپ لیفٹ کرنے سے پہلے اک بار یہ ضرور سوچا کریں کہ ہم دین کی مجلس چھوڑ کر جا رہے ہیں
???? یاد رکھیں نہ یہ گروپ ھمارا کوٸی کاروبار ھے نہ ھمیں اس کو چلانے کے پیسے ملتے ہیں????????کسی کے آنے کا کوئ فائدہ ہوتا ہے اور نہ کسی کے جانے سے کوئ نقصان
یہ آپ کا اپنا فائدہ ہے۔۔۔تھوڑا وقت دین کے کاموں کو ضرور دینا چاہیے اور ان میسجز کو اپنے احباب میں ضرور شٸیر کرنا چاہیے۔جزاک اللہ خیرا