Network Marketing *نیٹورک مارکیٹنگ کا مثال بلکل اُس پھلدار درخت کی طرح ہوتا ہے جو اپ اج لگا کر پورے 3/4 سال محنت کرتے اور تب اپکو پھل دینا شروع کرتا ہے اور پھر سکون سے بیٹھ کر اپ کھاتے رہتے ہو نیٹورک مارکیٹنگ شروعات میں مشکل ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں اج محنت کرو ٹیم بنا لو اُنکو ٹائم دو اُنکی سنو جب ایک تگڑی ٹیم بن جائیں پھر اگر سکون سے بیٹھ بھی جاوُگے تو بھی اپکو انکم ائیگی کیونکہ اپ نے درخت بڑا کرنے پر محنت کی تھی اور انسان کی محنت کطھی بھی رائیگاں نہیں جاتی اپنے کل کی خاطر اج سے سیریس ہو کر محنت کرنا شروع کر دیں اور انے والی زندگی سکون سے بیٹھ کر کمائیں*