WA Group Links - Categories: Pakistan

Add your own group in this site.



Halal Activities 🤍
اس گروپ میں روزانہ کوئی ایک حدیث ، آیت یا کوئی اچھی بات بتائی جائے گی. اللّٰہ ہمیں پڑھ کر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین اگر اللہ پاک توفیق دیں تو آگے بھی شیئر کرتے رہیں✨ کیونکہ ایک حدیث ہے. *آپ (ﷺ) نے فرمایا* . *اللہ اس شخص کے چہرے کو خوش رکھے جس نے میری حدیث کو سن کر یاد رکھا اور دوسروں تک پہنچایا* ????(جامع ترمذی : 2657) جو احباب گروپ میں رہنا چاہتے ہیں ان کا شکریہ جو???? احباب گروپ کو چھوڑنا چاہتے ہیں آج ہی جا سکتے ہیں. جزاک اللہ

In Process... Please Wait a Moments!