ISLAM 💫🕊️ السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤️
فرمان نبوی ﷺ
مَنْ يُرِدِ اللَّهُ بِهِ خَيْرًا يُفَقَّهُهُ فِي الدِّينِ
اللہ تعالیٰ جس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے اسے دین کی سمجھ عطا کر دیتا ہے، (بخاری (71)✨
ہمارے اس گروپ کا مقصد فرقہ واریت سے ہٹ کر قرآن وحدیث سے مسائل کا حل ڈھونڈنا اور اسلام کی تبلیغ کرنا اور آپ تک اچھی باتیں پہنچانا ہے????