TikTok Free Supporters اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ!
اس گروپ میں سب مبمرز کو برابر کا حق حاصل ہے سب مبمرز کو فری میں سپورٹ کیا جائے گا۔
گروپ کے قوانین:
1۔ہر روز ایک مبمر تین سے زیادہ لنک شیئر نہ کرے
2۔ہر مبمر دوسرے مبمرز کو سپورٹ کرے
3۔جو ممبر دوسرے مبمرز کو سپورٹ نہیں کرے گا اسے بھی سپورٹ نہیں کیا جائے گا
4۔گروپ میں فضول گپ شپ کی اجازت نہیں
5۔گروپ میں بھیجے جانے والے لنک پر کلک کرنے کے بعد سب ممبرز نے لنک سے اوپن ہونے والی ویڈیو کی آئی ڈی کو فالو کرنے کے بعد ویڈیو کو لائیک،کمینٹ اور کم از کم 10 لوگوں کو ٹک ٹاک پر شئیر کرنا ہے۔سب بھائیوں کی ویڈیو کو اسی طرح پروموٹ کیا جائے گا۔ شکریہ