WA Group Links - Categories: Others

Add your own group in this site.



شاعرانہ ذوق
گروپ کے اصولوں کی خلاف ورزی کرنے والے کو گروپ سے باہر نکال دیا جائے گا اور اس پر تاحیات پابندی لگا دی جائے گی : 1 گروپ میں صرف شعر و شاعری سے منسلک بات چیت کرسکتے ہیں ۔ 2- گروپ میں کوئی بھی ممبر اخلاقیات کی خلاف ورزی اور گالی گلوچ نہیں کرے گا - 3 -گروپ میں لڑائی جھگڑا زاتی لڑائی نہیں کی جائے ۔ 4- گروپ میں سیاسی جماعتوں یا مذہبی جماعتوں فرقہ واریت کی کوئی پوسٹ نہیں ہو گی ۔ 5 -ہر ممبر کا انفرادی حق ہے کہ وہ اپنی پسندیدہ شاعری پوسٹ کر سکتا ہے- 6- کسی اور گروپ کا لنک سینڈ کرنے والے کو گروپ سے نکال دیا جائے گا ۔

In Process... Please Wait a Moments!