🌹Quran o Hadees 🕋🌹 ❣️السلام و علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️
????️ _*رولز*_
1 _یہ گروپ قرآن وحدیث حدیث کے لیے بنایا گیا ہے اس میں کسی قسم کی سیاسی یا کوئی دنیاوی بات کرنا سختی سے منع ہے ۔_
2 _اس کے علاؤہ اس گروپ میں بحث کرنا منع ہے۔_
3 _اور فرقہ وارانہ پوسٹ یا بات یا اس طرح کے مسلے پر بحث بھی منع ہے ۔_
4 _اور لنک وغیرہ بھی سینڈ کرنے کی اجازت نہیں ہے ۔_
_جو بھی ان رولز کی خلاف ورزی کرے گا اسے رمیو کر دیا جائے گا_
*جزاک اللّہ خیر*☺️????