Ahmad Nawaz Cheena FANS 💔🔥 Ahmad Nawaz Cheena FANS ????????️????
احمد نواز چھینہ کا کوئی بھی سونگ اس گروپ میں آپ شیئر کر سکتے ہیں۔✔️
احمد نواز چھینہ کے علاوہ کسی اور سنگر کا سونگ آپ اس گروپ میں شئیر نہیں کرسکتے ہیں۔????
اس گروپ میں گَپ شَپ کی اجازت نہیں ہے۔❌
گروپ کی خلاف ورزی کرنے پر آپ کو ریموو کر دیا جائے گا۔❌
اس گروپ میں سیاسی باتیں کرنا منع ہے۔❌
ایک دوسرے سے تکرار یا بحث کرنا منع ہے ❌
نوٹ????
آپ اپنے دوست کو بھی ایڈ کر سکتے ہے۔ ✔️
اس گروپ کا ہر میمبر آدھا ایڈمن ہے۔????
چھینہ مری نہ۔
چھینہ تو آخری ہیں
چھینہ تیڈے بعد اندھارا ہے۔
????بکھر کا شہزادہ سنگر احمد نواز چھینہ????
اس گروپ میں چھینہ کے نئے اور پرانے گیت بھی شئیر کیے جائیں گے۔????