𝐘𝐨𝐮𝐧𝐠 𝐌𝐮𝐬𝐥𝐢𝐦 محترم ممبرز
یہ گروپ اصلاحی اور نصیحت آمیز مواد کے لئے بنایا گیا ہے۔ جس میں موٹیویشن تقاریر تحاریر اور دیگر اس عنوان کے
پیش نظر پوسٹنگ ہوگی۔
اس گروپ کا مقصد ایک دوسرے کو زیادہ سے زیادہ نیکی کے کاموں کے لئے ابھارنا ہے تاکہ اگر ہم میں سے اگر ایک کے قدم ڈگمگائیں تو دوسرا اسے سہارا دے۔
تمام احباب اس میں شامل ہوں اور اپنے حلقہ احباب میں بھی دین کا پیغام پھیلائیں۔
https://chat.whatsapp.com/G9ysBX7gd7fFDr3YchsHIx
جزاکم اللہ خیر *