🍫☢ ţ𝐡𝐞 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 & ???? اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ????
2016 سے اب تک کا سفر
تشنگانِ ادب کا خیر مقدم کرتے ہیں
یہ گروپ با ادب لوگوں کی پختہ زہنی عکاسی ، تسکین اور زندہ دلان کے لیئے تشکیل دیا گیا ہے
???? گروپ قوانین
❤꧁ღ⊱ SOCIAL BUTTERFLIES ⊱ღ꧂❤
پاکستان ، کشمیر ، برطانیہ اور ہندوستان گرلز فیملی گروپ۔
گروپ ہیڈ ایڈمنز ????????
???????? سردار آدی خان گروپ ہیڈ۔
بہاولپور
???????? محترمہ اقصی بشیر صاحبہ
کوٹ اددو
???????? ڈاکٹر عطیہ نورین صاحبہ
دیپالپور
???????? ڈاکٹر سردار اسلم خان بلوچ
بہاولپور
???????? کیف خان
کوٹ ادو
???????? یہ گروپ آپ سب کے لیے بنایا گیا ہے جس میں پاکستان ، کشمیر ، برطانیہ اور ہندوستان سے خواتین شامل ہیں۔ یہ ایک فیملی گرلز گروپ ہے جس میں شعبہ صحت۔ شعبہ تعلیم کے ساتھ ساتھ دیگر طبقہ سے بھی تعلق رکھنے کا ساتھ ساتھ گھریلو خواتین بھی شامل ہیں۔
آپ سب کے تحفظ اور پریشانی سے بچنے کے لیے کچھ قوانین بناۓ گۓ ہیں جن پرعمل درآمد کرنا لازم و ملزوم ہے۔ خلاف ورزی کرنے پر بنا وارننگ کے گروپ سے بے دخل کر دیا جاۓ گا
۔ گروپ ہیڈ کا نمبر تمام ممبران کے پاس سیو ہونا چاہیے۔
۔ گروپ میں بھیجنے کے لیے اسلامی کیلنڈر۔ شاعری۔ علمی کتب۔ ناولز۔ جنرل نالج۔ تعلیمی مواد۔ کرنٹ افیٸرز۔ نیوز پیپر شرعی مساٸل۔ مہندی ڈیزاٸن۔ سلاٸ ویڈیوز اورصحت کے متعلق طبعی نسخے بھیجے جاٸیں گے۔
اس کے علااوہ ڈرامہ ، سانگز، موویز ، سٹیٹس، کوئ علمی کتاب ، خوابوں کی تعبیر، استخارہ، خاص شرعی مسئلہ تو بلا جھجھک ایڈمن سردار آدی خان سے انباکس رابطہ کر سکتی ہیں۔
۔ گروپ میں کسی ممبر کو ایڈ کروانے کے لیے ہیڈ ایڈمن سردار آدی خان سے انباکس رابطہ کیا جاۓ۔
۔ گروپ میں ایڈ ہونے کے لیے انباکس میں اپنا نام شہر کا نام اور اپنا شعبہ واٸس میسیج کے زریعے ایڈمنز کو بتانا ہوگا۔
۔ گروپ رولز کے متعلق کسی قسم کی بحث نا قابل قبول ہے
۔ گروپ میں فرقہ ورانہ پوسٹ یا بحث و مباحثہ نا قابل قبول ہے۔
الحمد اللہ ہم اپنے والدین کی تربیت کا عکس ہیں۔ ہم جو کریں گے وہ ہمارے والدین کی تربیت سے منسوب ہوگا اسی لیے بہتر ہے کہ اپنے الفاظ اور اعمال سے دوسروں کے لیے تکالیف کا باعث نا بنیں۔
https://chat.whatsapp.com/CADttjuh7OnGasNVyHO1lg