Pakistan Jobs Online Apply And Pakistan Railways Online Ticket Booking اسلام وعلیکم سب دوست خیریت سے ہونگے ۔
یہ گروپ پاکستان ریلویز اور بس کوچز کی آنلائن ٹکٹ بکنگ اور انفارمیشن
کیلیے بنایا گیا ہے
اس گروپ میں انشاء اللہ پاکستان ریلویز کی آنلائن ٹکٹ کی بکنگ کی جائے گی اور انفارمیشن سے دوستوں کو آگاہ بھی کیا جائے گا۔
ٹکٹ بکنگ کروانے سے پہلے مکمل طور پر انفارمیشن حاصل کریں پھر تسلی کیساتھ بکنگ کروائیں۔
بکنگ کیلئے رابطہ نمبر 7019053۔0305 رانا زوہیب احمد