آغا سید نصرت عباس سلام علیکم
امید کرتا ہوں سب خیریت سے ہونگے،ہم نے چھوٹی سی کوشش کی کہ علماء حق میں سے آغا نصرت عباس بخاری صاحب کے پیغامات دروس ویڈیوز مجالس آپ تک پہنچا سکوں تاکہ ہم سب ان پر عمل کرکے امام زمانہ عج فرجہم کے لئے "ظہور" کی راہ ہموار کر سکیں۔۔❤️
سلامت رہیں تعاون کا شکریہ۔
دعاوں کا طلبگار : ساغر عباس
https://chat.whatsapp.com/BvijF8GeXOj7wVfo94iDYr