Online earning group *Online Earning Bigners Questions*????
سوال:
یہ سارا کام ہم کتنی دیر میں سیکھ سکتے ہیں؟
جواب:
بھئی اگر تو آپ Self Learning کریں گے یوٹیوب سے سرچ کریں گے جو بھی مسئلہ آئے گا تو اس طرح آپ یہ کام صرف 1 مہینے میں سیکھ جائیں گے لیکن اگر آپ Self Learning نہیں کریں گے تو شاید آپ کو یہ کام سیکھنے میں کئی مہینے لگ جائیں-
سوال:
*سر کوئی اہم بات جو کرپٹو سے متعلق بہت ضروری اور لازم ہو؟*
جواب:
*اہم بات یہ کہ اپنی Gmail یا والٹ یا ایکسچینج کا پاسورڈ کسی کو نہ بتائیں مگر خود ضرور یاد رکھیں اور اس کے علاوہ جب بھی والٹ بنائیں تب اس کی Phrase یا Private Key ضرور اپنے پاس Save رکھیں اور کسی کو مت بتائیں-*
سوال:
سر ہم اس کام میں نئے ہیں تو ہم کیسے اور کہاں سے شروع کریں آن لائن ارننگ؟
جواب:
اگر آپ آن لائن ارننگ کرنا چاہتے ہیں تو آپ کے پاس WhatsApp، Telegram Discord، Facebook اور Twitter کا اکاؤنٹ ہونا چاہئیے اور ان کو یوز کرنا بھی آنا چاہئیے-
سوال:
سر ان اکاؤنٹ کو ہم یوز کرنا کیسے سیکھیں؟
جواب:
ان کو یوز کرنے کا سارا طریقہ یوٹیوب موجود ہے آپ وہاً سے سرچ کر کے ان کو یوز کرنا سیکھ سکتے ہیں کیونکہ میں بھی %99 یہ کام یوٹیوب سے سیکھا-
سوال:
سر جب ہم اکاؤنٹ یوز کرنا سیکھ لیں گے تب آن لائن ارننگ کیسے کرنی ہے؟
جواب:
آن لائن مفت میں ارننگ کے لیے آپ Airdrops اور Mining ایپس پر کام کر سکتے ہیں-
سوال:
سر یہ Airdrops اور Mining ایپس کیا ہوتی ہیں؟
جواب:
دیکھیں Airdrops اور Mining ایپس کا تعلق کرپٹو کرنسی کے ساتھ ہوتا ہے اور جب بھی کرپٹو کرنسی میں کوئی نیا پراجیکٹ آتا ہے تو اس کو کمیونٹی اور مارکیٹنگ کی ضرورت ہوتی ہے اس لیے وہ پراجیکٹ عام لوگوں کو دعوت دیتا ہے کہ جو بھی ہمارے پلیٹ فام پر آئے گا اور اپنے ساتھ دوسرے لوگوں کو بھی لے کر آئے گا تو اس کو ہم اپنے ٹوکنز یا کوئنز میں سے تھوڑے سے ٹوکنز یا کوئنز مفت دیں گے- یہی مفت ملنے والے ٹوکنز یا کوئنز ہم Sale کرتے ہیں جب پراجیکٹ کے ٹوکنز یا کوئنز لسٹ ہو جاتے ہیں کسی ایکسچینج پر اور ڈالرز کماتے ہیں-
سوال:
سر Airdrop اور Mining ایپ میں کیا فرق ہے؟
جواب:
دیکھیں دونوں میں کچھ خاص فرق نہیں- Airdrop میں کسی پراجیکٹ کے وہ ٹاسک ہوتے ہیں جو شاٹ ٹائم کے لیے ہوتے ہیں جیسا کہ؛ کسی پراجیکٹ کے Tweets کو Retweet کرنا یا پھر اس پراجیکٹ کے سوشل اکاؤنٹس Twitter یا Telegram وغیرہ کو فالو کرنا- جبکہ کچھ پراجیکٹ اپنی